Husband and wife relationship quotes i urdu - Dilkash Urdu Poetry

Dilkash Urdu Poetry

Here you will find Best Urdu Poetry , Urdu Ghazal, Love SMS, Motivational Quotes , Islamic Quotes, Funny Jokes and much more.

ہفتہ، 6 مارچ، 2021

Husband and wife relationship quotes i urdu

Husband and Wife Relationship Quotes in Urdu

شوہر کے محبت بھرے الفاظ

تھکی ہوئی بیوی میں بھی جان ڈال دیتے ہیں




سب سے بہترین تحفہ جو شوہر اپنی بیوی  کو دیتا ہے

وہ اس کا وقت ، اس کی توجہ اور اس کا پیار ہے!




بیوی کی آنکھ میں کبھی آنسو نہ آنے دیں

کیونکہ بیوی روتی ہے تو شوہر کی جیب سے برکت اُڑ جاتی ہے

اور پھر ایک ایک آنسو بہت مہنگا پڑتا ہے

 





بیوی اپنے شوہر سے اس وقت تک لڑتی یا ضد کرتی ہے

جب تک اس سے پیار کی امید ہوتی ہے

جب وہ امید ختم ہو جاتی ہے تو وہ لڑنا اور ضد کرنا بند کر دیتی ہے!





میاں بیوی کا رشتہ مقابلے کا نہیں محبت کا رشتہ ہے

اگر یہ دونوں آپس مین مقابلہ کرنے لگیں تو دنیا

کا مقابلہ خاک کریں گے





اپنی بیوی کو کبھی بھی دکھ نہ دیں

کیونکہ بیویوں کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے

اپنے شوہر سے شروع اور شوہر پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔





میاں بیوی دونوں خاندان میں

پل کی طرح ہوتے ہیں

اوراگر پل کمزرو ہو جائے

تو رشتے کمزور ہو جاتے ہیں  


کوئی تبصرے نہیں: