بیوی ناراض ہوتو ناشتے پرآواز دے کر نہیں بلاتی چمچہ
کھٹکٹاتی ہے
میرے چائے کا کپ میرے ہاتھ میں نہیں پکڑاتی میرے سامنے رکھ دیتی ہے
اورمیرا ایگ یا جیم سینڈوچ میرے ہاتھ میں نہیں تھماتی
میری پلیٹ میں رکھ دیتی ہے ، کرسی پر میرے ساتھ نہیں
ذرا ہٹ کر بیٹھتی ہے
اورمیرا ایگ یا جیم سینڈوچ میرے ہاتھ میں نہیں تھماتی
میری پلیٹ میں رکھ دیتی ہے ، کرسی پر میرے ساتھ نہیں
ذرا ہٹ کر بیٹھتی ہے
میرے ناشتہ کر لینے کے بعد ٹشو پیپر آگے کر کے کچن میں چلی
جاتی ہے
میں کام پر جانے کے لیے نکلوں تو دروازے تک چھوڑنے آتی ہے
وہ ناراضگی میں بولنا چھوڑتی ہے مگر محبت کرنا نہیں چھوڑتی
!
اپنی بیوی کو کبھی بھی دکھ نہ دیں
کیونکہ بیویوں کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے
اپنے شوہر سے شروع اور شوہر پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں