Best 10 Urdu Quotes Collection about women and man and life - Dilkash Urdu Poetry

Dilkash Urdu Poetry

Here you will find Best Urdu Poetry , Urdu Ghazal, Love SMS, Motivational Quotes , Islamic Quotes, Funny Jokes and much more.

جمعرات، 8 اپریل، 2021

Best 10 Urdu Quotes Collection about women and man and life

 Best 10 Urdu Quotes Collection about women and man and life #hearttouchingquotes 

 
آنسوؤں کی زبان خدکے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا ! وہی سمجھے گا انہیں وہی ان کو ہنسائے گا۔

آنسوؤں کی زبان خدکے سوا کوئی نہیں سمجھ
سکتا ! وہی سمجھے گا انہیں وہی ان کو ہنسائے گا۔
No one understands the language of tears except God
Could! He will understand them, he will make them laugh.

خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا دیتی ہیں مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے۔

خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا دیتی ہیں
مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے۔

Desires enslave kings
But patience makes slaves kings.

دنیا کا خوبصورت ترین پودا محبت کا ہے جو زمین پر نہیں بلکہ دلوں میں اگانا پڑتا ہے

دنیا کا خوبصورت ترین پودا محبت کا ہے
جو زمین پر نہیں بلکہ دلوں میں اگانا پڑتا ہے۔

The most beautiful plant in the world is love
Which has to grow in hearts, not on earth.

انسا ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو انسان پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

انسا ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو انسان پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

Man always learns in pain
In happiness, man forgets the previous lesson

لوگ کیا کہے گے؟ یہ با ت ہمیں جینے نہیں دیتی ساری عمر خدا کیا کہے گا! ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے

لوگ کیا کہے گے؟
یہ با ت ہمیں جینے نہیں دیتی ساری عمر
خدا کیا کہے گا! ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے

What will people say?
This does not allow us to live all our lives
What will God say! Why don't we think about it?

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ  لوگوں کا دل دکھانے والوں کو جنت نہیں ملتی۔

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 
لوگوں کا دل دکھانے والوں کو جنت نہیں ملتی۔

Worship and holiness in their place
Those who show the heart of the people do not get heaven.

ہمارے معاشرے میں عورت کو عزت ملے یا نہ ملے  کسی ادارے میں نوکری ، سوشل میڈیا پر ہمدردی اور تنہائی دور کرنے کے لیے دوستی کی آفر ضرور ملتی ہیں۔

ہمارے معاشرے میں عورت کو عزت ملے یا نہ ملے 
کسی ادارے میں نوکری ، سوشل میڈیا پر ہمدردی
اور تنہائی دور کرنے کے لیے دوستی کی آفر ضرور ملتی ہیں۔


In our society, women are respected or not
Job in an organization, empathy on social media
And there are definitely offers of friendship to overcome loneliness.

یہ مرد کا المیہ ہے کہ وہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتا ہے۔ لیکن پرکشش اس کے لیے صرف حسن ہوتا ہے جو ہمیشہ نہیں رہتا۔

یہ مرد کا المیہ ہے کہ وہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتا ہے۔
لیکن پرکشش اس کے لیے صرف حسن ہوتا ہے جو ہمیشہ نہیں رہتا۔

It is a man's tragedy that he always wants to love a woman.
But the attraction is just the beauty that doesn't last forever.

دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے  جوس کا وزن عورت ہی نہیں بلکہ اس کو پورا خاندان اٹھاتا ہے۔

 دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے 
جوس کا وزن عورت ہی نہیں بلکہ اس کو پورا خاندان اٹھاتا ہے۔

The world's heaviest paper is divorce
Juice weighs not only the woman but the whole family.

کوئی تبصرے نہیں: