میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں جن کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے
اور سکون پا لیتی ہے، کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ نہیں ہوتا کہ وہ عورت کے
آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے۔
عورت چاہنا اور عورت کو چاہنا دوں
میں محبت اور ضرورت کا فرق ہوتا ہے۔ عورت
ہمیشہ اپنی مرضی کے مرد کے قابو میں آتی ہے
مرضی کےبغیر اسے چھونا تو دور کی بات ہے ، اسے ٹکٹکی باندھ کے دیکھنے پر بھی
وہ ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے۔
عورت جب نزاکت چھوڑ کر مضبوطی تھام لے تو اس جیسا پتھر کوئی نہیں
عورت چاہتی ہے کہ اس کی پسند سب کو
پسند ہو، مگر اس کی پسند کو اس کے سوا
کوئی نہ پسند ہو۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں